(وقت پیسہ ہے)
ٹائم کو پیسےمیں تبدیل کریں،
وہ اس طرح
کے آپ اپنا ٹائم ضایع نہ کریں، اگر آپ صبح
میں ایک دو گھنٹے فری ہیں تو کوئی کام ڈہونڈیں، جیسے اخبار فروش گھروں میں جا کر
اخبار دے دیا کریں۔ اس کے بعد آپ اپنی جاب یا کوئی اور کام کرتے ہیں تو اس کام پے
چلے جائے،کام پے تو آپ ویسے ہی جا رہیں ہے تو کیو نہ جاتے ہوئے بھی کام کر لے، تو
اس کے لیے آپ کو کریم یا بائیکیا پر رجسٹر کریں اور ان کی موبائل ایپلیکیشن اپنے
سمارٹ فون میں ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر دیں کام پہ جاتے ہوئے لاگ ان کردیں اس سے
آپ کو فائیدہ یہ ہو گا کہ کوئی پیسنجر مل جائے گا اور آپ یہاں بھی پیسے کما لینگے
اور کام سے واپس آتے ہوئے بھی ایسا ہی کرے آپ کا پیٹرول کا جو خرچہ ہے وہ یہاں سے
نکل جائے گا اور آپ کو بھی کچھ نہ کچھ بچ جائے گا۔ اگر آپ کے علاقے میں یہ سروس میسر نہیں ہے تو
آپ اپنے کسی پڑوسی کو دیکھیں جو آپ کے ساتھ اپنے کام پر آئے اور جائے اس سے بھی آپ
پیٹرول کے آدھے پیسے لے سکتے ہیں۔شام کے پانچ چھ بجے کے بعد آپ کوئی اور کام ڈھونڈ
لے جیسا کے کسی ہوٹل، ریسونٹ، میں ویٹر یا فوڈ پانڈا میں ڈلیوری
بوائے کا کام کرے اس سے بھی آپ کو اچھی خاصی کمائی ہو جائے گی تقریبن چار، پانچ سو
روپے مل جائیں گے۔
اسٹوڈنٹس جو ہیں وہ اپنا صبح کو اسکول جائیں اور
اسکول کی چھٹی کے بعد اپنا ہوم ورک کر کے کوئی کمپیوٹر کی اسکلز یا کوئی ایسی
اسکلز سیکھیں جو ان کو پسند ہو تا کے آپ
اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ کچھ پیسے بھی کما لے تا کہ آپ اپنا جیب خرچہ نکال سکے۔ اور
اپنا پورا بوجھ اپنے والدین پے نہ ڈالیں ، اس سے ان کو بھی فخر ہو گا کے میری اولاد میری مالی مدد کر رہی ہے مدد کر رہی ہے ۔ آپ خود
اندازہ لگا لے کے ایک آدمی کے لیے کتنا مشکل ہوتا ہے کہ وہ اکیلا اپنا گھر کا خرچہ
کھانا ، پینا ، دوائی ، کپڑے ، یوٹیلٹی بلز وغیرہ کہا سے پورا کر سکتا ہے ، اس لیے
گھر میں جتنے بھی افراد ہے ان کو چاہیئے کہ اپنے گھر کے سربراہ کی مدد کریں اور ہم
بھی اپنا ٹائم ضایع کیئے بغیر کوئی کام کر کے ان کی مالی مدد کر سکے اور ہمارے گھر
کے حالات بہتر سے بہتر ہو سکے ۔
اور جو
خواتین گھروں میں بیٹھی ہوتی ہیں وہ اپنے گھر کا کام کرنے کے بعد سلائی کڑاھی کا
کام سیکھ لے تا کہ وہ اپنے شوہر کا گھر کے
خرچوں میں مالی مدد کر سکے۔ اور اپنے گھر کے افراد کے کپڑے خود سلائی کریں ، سلائی
کے پیسے بچا کر کسی اور کام میں استعمال کریں ۔
دیکھیں
جوانی میں ہم جتنا بنا سکتے ہیں بنا لے کیونکہ جو ہم نے جوانی میں کمایا ہوگا وہی
بڑہاپے میں ہمیں کام آئے گا۔ اور بھائی میرے حقیقت تو یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس پیسہ
ہے تو آپ کی ہر جگہ عزت ہوگی، اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو باقی آپ خود سمجھدار
ہے۔
اپنے
دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر فضول ٹائم ضایع مت کریں ، نہیں تو پھر آپ ایک دن بہت
پچھتائینگے ۔
کبھی کبھی آپ کو حقیقت کو قبول کرنا پڑتا ہے اور غلط لوگوں پر وقت ضائع کرنا
بند کرنا پڑتا ہے۔
زندگی کے
ہر مسئلے میں ہمیں پیسا چاہیئے غمی ہو یا خوشی پیسہ تو چاہیئے۔
اگر ہم بیمار
ہو جاتے ہیں تو علاج معالجہ کے لیے بھی پیسہ چاہیئے، شادی کرو گے تو بھی پیسہ چاہیئے
بچے ہونگے تو بھی پیسہ چاہیئے، تو بھائی بات گھوم پھر کر پیسے پے ہی ختم ہو رہی ہے
اس لیے اپنا قیمتی ٹائم ضایع نہ کریں سخت محنت کرنی پڑے گی۔ اب میں آپ کو ایک مثال
دیتا ہو سونا جو ہوتا ہے نا ایک پتھر کی طرح ٹیڑا میڑا ہوتا ہے پہر سونار اس کو آگ
میں پگھلا کر ایک خوبصورت شکل میں لاتا ہے۔ تو سونا بننے کے لیے ہمیں بھی محنت کرنی
پڑے گی۔
=============================================================================================================================
ENGLISH
(TIME IS MONEY)
(Time is money)
.Convert time into money
Don't waste your time like this, if you are free for an hour or two in the morning, look for a job, like going to the newsagent's house and handing over the newspaper. After that, if you do your job or any other work, then go to this job, if you are going to work, then why not go and work, then register for it on Karim or Bikeya. And download and install their mobile application on your smartphone. Log in on the way to work. It will benefit you that you will find a passenger and you will earn money here and on your way back from work. If you do this, the cost of your petrol will go out of here and you will also have some savings. If this service is not available in your area, you can see one of your neighbors who comes to work with you and you can still get half the price of petrol. After five or six o'clock in the evening, you can do any other work. Find a job as a waiter in a hotel, restaurant, or as a delivery boy in a food panda. You will also earn a good amount of money. You will get about four or five hundred rupees.
Students who are there go to school in the morning and do their homework after school holidays to learn some computer skills or any other skills that they like so that you can earn some money along with your education so that you Take out your pocket money. And don't put your full burden on your parents, it will also make them proud that my children are helping me financially. Imagine for a second you were transposed into the karmic driven world of Earl. You know how difficult it is for a man to make ends meet on his own. To help the head of our household and we can also help him financially by doing some work without wasting our time and the conditions of our home can be improved as much as possible.
And the women who are sitting at home should learn sewing and pottery work after doing their housework so that they can help their husbands financially in the house. And sew the clothes of your family members yourself, save money on sewing, and use it for other work.
Look, make as much as we can in our youth because what we have earned in our youth will come in handy in our old age. And my brother, the fact is that if you have money, you will be respected everywhere, if you do not have money, the rest is up to you.
Don't waste time sitting with your friends, otherwise, you will regret it one day.
Sometimes you have to accept the truth and stop wasting time on the wrong people.
In every problem of life we need money, be it sadness or happiness, we need money.
If we get sick, we need money for medical treatment, we need money even if we get married, we need money even if we have children, so we are talking about money, so don't waste your precious time. You have to work hard. Now I will give you an example of gold which is not twisted like a stone then the goldsmith melts it in the fire and brings it in a beautiful form. So we have to work hard to become gold.
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box.